آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداری

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداری

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج پھر پارلیمان کا غلط استعمال کیا گیا، پی ایم ڈی سی کے بل پر اپوزیشن کو بات نہیں کرنے دی جا رہی، حکومت نے صدر ہاؤس کے ذریعے قانون سازی کرنا ہے تو پارلیمان کو بند کردیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا عہدہ صیحح طریقے سے استعمال ہونا چاہئے، حکومت زبردستی پی ایم ڈی سی کا بل پاس کروانا چاہتی ہے، بل پر تحفظات ہیں، پی ایم ڈی سی بل پر قومی اسمبلی میں سخت موقف اختیار کیا گیا۔نیشل ایشو اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کلیم امام کے معاملے پر وفاق جان بوجھ کر غلط طریقہ کار استعمال کر رہا ہے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال آئی جی کے عہدے کی وجہ سے متاثر ہورہی ہے، امید ہے وزیر اعظم عمران خان آئی جی سندھ کا معاملہ رواں ہفتے حل کرلیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا مزید کہنا تھا کہ یہ بجٹ پی ٹی آئی ایم ایف کا تھا، حکومت نے اپنے بڑے ادارے آئی ایم ایف کے حوالے کردیئے ہیں، حکومت کو چاہئے کہ وہ عوام کے بارے میں سوچیں، عوام مہنگائی بیروزگاری کی وجہ سے پس کر رہ گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردوجے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »

پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوپرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہتجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دینسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »

رانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پاکستانی نوجوانوں کوخبردار کیا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:25