مون گارڈن کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن۔۔۔ مکین پریشان۔۔۔ حالات کشیدہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میں آپریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا، گیلانی اسٹیشن گلشن اقبال کی زمین واگزار کرانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے سر سے چھت چھیننا بڑی زیادتی ہے، تجاوزات کے خاتمے سے پہلے جگہ دے کر لاکھوں روپے رشوت بٹورنے والوں کا بھی خاتمہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضلہ اب فضلہ نہ رہا، قیمتی سرمایہ بن گیا - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اٹھانوے پیسے یونٹ مہنگی کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیپرا قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 98 پیسے یونٹ مہنگی کئے
مزید پڑھ »
آج تک کتنے پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک گئے؟آج تک کتنے پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک گئے؟ پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »