آج تک کتنے پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک گئے؟ پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 36 mins agoپیر کے روز اسپیکر اسد قیصر کے زیر صرارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارت خارجہ نے آج تک افرادی قوت کی برآمد کی تفصیل پیش کی۔
وزارت خارجہ نے بتایا کہ 1971 سے 2019 تک حصول روزگار کی خاطر بیرون ملک جانے والوں کی کل تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ ہے۔متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 38لاکھ 76ہزار ہے، جبکہ امریکہ جانے والے افراد کی تعداد 6 ہزار 154 اور چین جانے والوں کی تعداد 5ہزار 926 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں، معاون خصوصی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ، نئی تاریخ رقمکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام
مزید پڑھ »
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »