چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا

پاکستان خبریں خبریں

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud

کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Geng Shuang نے منگل کے روز بیجنگ میں کہا کہ قرارداد میں پاکستانی شہریوں خصوصا چین کے وسطیٰ شہر ووہان میں طلباء کے محفوظ اور اچھے علاج پر چین کو سراہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چین اس وبائی مرض سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور دیگر رکن ممالک کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ روابط کو فروغ دے گا اور پوری ذمہ داری سے چین میں پاکستانی شہریوں کی صحت اور تحفظ یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوشش کریگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn Newsکورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:48