دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ DanishTaimoor AyezaKhan couple Pakistan Dawnnews
پاکستان کی کامیاب جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کو مداح ہمیشہ سے بے حد پسند کرتے آرہے ہیں اور ان دونوں کا شمار انڈسٹری کے کامیاب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جبکہ ان کے رشتے کی مثالیں بھی دی جاتی ہیں۔
اداکارہ ماریہ واسطی کو دیے ایک انٹرویو میں دانش تیمور نے عائزہ خان سے اپنے تعلق، ان سے پہلی ملاقات اور شادی کی پیشکش کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اداکار نے بات کی تفصیل بتاتے کہا کہ 'عائزہ نے میرے کام کی تعریف کی اور کہا کہ وہ میری بہت بڑی مداح ہیں، تب میں نے سوچا کہ یہ لڑکی بہت اچھی ہے اور اسے میرے گھر میں ہونا چاہیے، جس کے بعد میں نے انہیں شادی کی پیشکش کی لیکن عائزہ نے یقین کرنے سے انکار کردیا'۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 'اس نے زور دیا کہ میں اس لڑکی کا نام بتاؤں تو صرف بات ختم کرنے کے لیے میں نے کہا کہ میں کسی کنزہ نامی لڑکی کو پسند کرتا ہوں، یہ بات عائزہ سے ملنے سے 10 سال پہلے کی تھی اور 10 سال بعد جب میں عائزہ سے ملا اور وہ مجھے پسند آئیں تو پتا چلا کہ عائزہ کا اصل نام کنزہ ہی ہے اور میں نے اس طرح کنزہ سے ہی شادی کی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایسے مجرم کو سزاپوری کئے بغیر رہا کرنا کسی کے ساتھ ناانصافی ہوگی ،سندھ ہائیکورٹ ،قتل کے مقدمے میں مجرم کی سزا کےخلاف اپیل مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی سے انکار پر قتل کے مقدمے میں
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »