کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی سے انکار پر قتل کے مقدمے میں
سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں قتل کے مقدمے میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،مجرم کرم شاہ اوررفعت نامی لڑکی نے 2002میں پسند کی شادی سے انکار پر چچاعبدالستارکوقتل کیاتھا،سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کرم شاہ کو 2013 میں عمر قید کی سزاسنائی تھی۔ عدالت نے کہا کہ مجرم کیخلاف گواہوں اورثبوتوں کی روشنی میں جرم ثابت ہوتا ہے ،ایسے مجرم کو سزاپوری کئے بغیر رہا کرنا کسی کے ساتھ ناانصافی ہوگی ،عدالت نے مجرم کی سزاکے خلاف اپیل مستردکردی اورسیشن کورٹ کافیصلہ برقراررکھنے کا حکم دیدیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »