قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ

بنایا ہے جس کے تحت ملک میں 50 ہزار نئے ریٹیل اسٹورز کھولے جائیں گے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریٹیل سٹورز کھولنے کے لیے شہریوں کو 5 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گااور 1500 ریٹیل سٹورز فوری طور پر کھولے جائیں گے۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 7 ارب روپے کا ریلیف پیکچ رمضان کے بعد تک جاری رکھنے کاحکم دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے اربوں روپے کا ایک اورریلیف پیکیج دیا جائیگا اور اضافی وسائل فراہم کیے جائیں گے،غریب افراد کیلئے راشن کارڈ کی بھی منظوری دی جائیگی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کوریلیف پیکیج کی سمری کی تیاری کی ہدایت کر دی ہے۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار...

واضح رہے کہ ملک میں نصف آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے،ایک بڑی آبادی غذائی قلت کا شکار ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ساڑھے تین کروڑ کی آبادی غذائی قلت کا شکار ہے ، یونیسف کے مطابق ملک میں صرف 9فیصد بچوں کو مناسب اور قابل قبول غذا میسر ہے ، غذائی قلت کے حوالے سے سندھ میں ہر دوسرابچہ غذائی قلت کا شکا رہے۔نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیاکبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیآکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر کا اپنے کیخلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

بچوں نے ٹیچر کو رُلا دیابچوں نے ٹیچر کو رُلا دیاواشنگٹن: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ٹیچر روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے شاگردوں کی جانب سے دیے گئے تحفے پر ٹری پیان نامی ٹیچر کے آنکھوں میں خوشی کے آنسوں آگئے اور وہ کلاس میں ہی
مزید پڑھ »

سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیاسیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیااسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، ڈی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:04