کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جوانوں نے قینچی، جندرہ اور کنڈا سمیت دیگر داؤ پیچ سے حریف ٹیم کو زچ کیے رکھا، بھارتی کھلاڑیوں نے حریف ٹیم جرمنی کھلاڑیوں کی ایک بھی نہ چلنے دی۔

اس سے قبل افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے پہلوانوں کی ایک نہ چلنے دی، چوبیس کے مقابلے میں چونسٹھ پوائنٹس سے پچھاڑ ڈالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیآکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »

کبڈی کے عالمی کپ کا میلہ کل سے پاکستان میں سجے گاکبڈی کے عالمی کپ کا میلہ کل سے پاکستان میں سجے گالاہور : کرکٹ اور ٹینس کے بعد پاکستان میں کبڈی کے عالمی کپ کا میلہ کل سے سجے گا، میگا ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے بھارتی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی، مقابلے لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ اور ٹینس کے بعد کبڈی ورلڈ کپ کا آغاز کل
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

'میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے اتنے بچے ہوں گے' - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور پر سنگین الزام، پولیس نے گرفتار کرلیاسعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور پر سنگین الزام، پولیس نے گرفتار کرلیاریاض: سعودی عرب میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس پر کفیل کی بیٹی کو چھری سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنے ہی کفیل کی بیٹی پر چھری سے حملہ کیا جس کے ردعمل میں پولیس نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:05