'میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے اتنے بچے ہوں گے' - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے اتنے بچے ہوں گے' - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ایک جوڑے نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ان کے اتنے سارے بچے ہوں گے مگر زندگی میں غیر متوقع صورتحال کا سامنا تو سب کو ہوتا ہے US kids Amazing DawnNews

آج کل دنیا بھر میں کم بچوں کی پیدائش پر زور دیا جاتا ہے خصوصاً ترقی یافتہ ممالک میں، مگر ایک امریکی جوڑا لگتا ہے کہ اس پر یقین نہیں رکھتا۔نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ان کے اتنے سارے بچے ہوں گے مگر زندگی میں غیر متوقع صورتحال کا سامنا تو ہر ایک کو ہوتا ہے۔

2008 میں پیٹی اور کارلوس کی شادی ہوئی اور جب سے ان کے گھر میں 14 بچوں کی پیدائش ہوچکی ہے اور 3 بار جڑواں بچے ہوئے۔ پیٹی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ 'ایک بچے کی پیدائش کے 3 ماہ کے بعد میں عموماً پھر حاملہ ہوجاتی ہوں، جبکہ تمام بچوں کی پیدائش قدرتی ہوئی اور کبھی آئی وی ایف یا فرٹیلیٹی علاج نہیں کرایا'۔

پیٹی کے مطابق 'ہم بس وہی کر رہے ہیں جو خدا نے ہمیں بتایا ہے، اگر خدا ہمیں 30 بچے دے گا تو میرے 30 بچے ہوں گے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکراتی کمیٹیوں میں جہانگیر ترین کیوں شامل نہیں ؟ پرویز خٹک نے اصل وجہ بتادیمذاکراتی کمیٹیوں میں جہانگیر ترین کیوں شامل نہیں ؟ پرویز خٹک نے اصل وجہ بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے سربراہ
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خانغریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »

احسان اللہ پر لاعلمی: ’جیسے آپ نے سنا، میں نے بھی سنا ہے‘احسان اللہ پر لاعلمی: ’جیسے آپ نے سنا، میں نے بھی سنا ہے‘پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے وہیں حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹآئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹکراچی: (دنیا نیوز) آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں ہے، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف شرائط اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کوئ
مزید پڑھ »

نیب نے پنجاب56 کمپنیوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیانیب نے پنجاب56 کمپنیوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیااسلا آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے پنجاب کمپنیوں کے کیس میں جواب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:52:39