بچوں نے ٹیچر کو رُلا دیا ARYNewsUrdu
واشنگٹن: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ٹیچر روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے شاگردوں کی جانب سے دیے گئے تحفے پر ٹری پیان نامی ٹیچر کے آنکھوں میں خوشی کے آنسوں آگئے اور وہ کلاس میں ہی رونے لگے۔ معاشرے میں جہاں استاد کی قدر گھٹتی جارہی ہیں ویسے ایسے طالب علم بھی ہیں جو اپنے ٹیچروں سے محبت کا انوکھا انداز اپنا کر سب کے دل جیت لیتے ہیں۔ یہ دل موہ لینے والے والا واقعہ امریکی ریاست نبراسکا میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق ٹیچر کے جوتے ایک دن کلاس روم سے غائب ہوگئے تھے جس پر انہیں بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کیوں کہ اس روز وہ بغیر جوتے کے گھر گئے تھے۔ بعد ازاں شاگروں نے پیسے جمع کرکے اپنے استاد کو سرپرائز کے طور پر جوتے گفٹ کیے، جس پر استاد خوشی سے آپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔my favorite...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے 10صوبوں میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائدچین کے 10صوبوں میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد Read News America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »
پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ Punjab NAB SupremeCourt PunjabCompanies PMLN ShahbazSharif pid_gov GOPunjabPK president_pmln pmln_org Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ UnitedNations AfricanCountry Gas UN
مزید پڑھ »
امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی، ملزم پر فردِ جرم عائدنئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے ریڈ زون میں قائم امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے کوارٹرز کے رہائشی 25 سالہ نوجوان نے قونصل خانے کے ملاز
مزید پڑھ »