حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 41 mins ago
وزیراعظم عمران خان نے واضح کيا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کہيں نہيں جارہے، دونوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے جانے سے متعلق باتوں کی سختی سے تردیر کردی۔ انہوں نے سب کو دو ٹوک الفاظ میں بتادیا کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر تبدیل نہیں ہورہے، وہ بہترین کام کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرلدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن راشد المکتوم نے اونٹ کو نام لے کر بلایا تو اونٹ ان کے پاس دوڑا چلا آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے دو اونٹوں
مزید پڑھ »
شیخ رشید کے ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کا دعویٰ لیکن دراصل کاغذات میں دکھائے گئے پیسے کونسے ہیں؟ بھانڈا پھوٹ گیالاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پہلے سال کے دوران ریلوے کے نفع و نقصانات کے
مزید پڑھ »
کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ عمران خان، پوری کابینہ اور مفرور پرویز مشرف کو کب قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
مزید پڑھ »