دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن راشد المکتوم نے اونٹ کو نام لے کر بلایا تو اونٹ ان کے پاس دوڑا چلا آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے دو اونٹوں کو ’ایمار‘ اور ’فیرس‘ کہہ کر بلایا تو اونٹ ان کے پاس دوڑے چلے آئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ حمدان گاڑی میں موجود ہیں اور اونٹ ان کے پاس آکر چپس لے جاتے ہیں جبکہ ایک اونٹ ان کو پیار بھی کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیاساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیانئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں دلہا کے اہل خانہ نے دلہن کی ساڑھی کے رنگ اور کوالٹی کو جواز بنا کر شادی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک میں واقع گاؤں کے رہائشی لڑکا راگھو اور لڑکی سنگیتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے
مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں بارے سٹریٹیجک پیپر تیار کرلیاوزارت داخلہ نے مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں بارے سٹریٹیجک پیپر تیار کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے مستقل کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سٹریٹیجک پیپر تیار کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال میں 41 ارب روپے کے 112 نئے ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔ میٹرو پولیٹن اسلام آباد کے 32 منصوبوں کے لیے 1 ارب 60 کروڑ مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستانی فیڈریشن نے بھارتی حکام کے بیان کی تردید کردی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:18:58