شیخ رشید کے ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کا دعویٰ لیکن دراصل کاغذات میں دکھائے گئے پیسے کونسے ہیں؟ بھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

شیخ رشید کے ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کا دعویٰ لیکن دراصل کاغذات میں دکھائے گئے پیسے کونسے ہیں؟ بھانڈا پھوٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پہلے سال کے دوران ریلوے کے نفع و نقصانات کے

بارے میں آڈٹ رپورٹ تیار کرلی گئی، یہ رپورٹ آئندہ چند روز میں آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر، صدر مملکت کو پیش کریں گے۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں چند روز قبل یہ کہا تھا کہ ان کے دور کی رپورٹ ابھی تیار نہیں ہوئی۔ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل نے ریلوے کے تیار کردہ حسابات کو مسترد کر دیا، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ریلوے انتظامیہ نے محکمے کا اصل خسارہ چھپانے کے لئے آڈیٹروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کے تحت جان بوجھ کر اپنے ذمے واجب الادا 1 ارب 71 کروڑ 43 لاکھ 40 ہزار روپے کی ادائیگیاں 30 جون 2019 کو ختم ہونیوالے مالی سال تک روک لیں اور یہ رقم ریلوے کے کھاتے میں جمع دکھائی...

اس رپورٹ میں اخراجات کی غلط مدت میں اندراج سے 64 کروڑ 39 لاکھ روپے کی اوورسٹیٹمنٹ کی گئی جبکہ پی ایس ڈی پی کے اخراجات کا غلط مدت میں اندراج کر کے 30 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات کم ظاہر کئے گئے۔ چینل رپورٹ کے مطابق ریلوے کا خسارہ شیخ رشید کے دور میں مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کے آخری سال 18-2017ءکے مقابلے میں 2 ارب 91 کروڑ 30 لاکھ روپے کمی سے 33 ارب 14 کروڑ 40 لاکھ روپے ریکارڈ کیا گیا، لیکن ریلوے کے شعبہ حسابات نے اپنی رپورٹ میں مجموعی خسارہ 32 ارب 76 کروڑ اور اس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں4...

رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کے دور میں ریلوے کے مجموعی غیر ترقیاتی اخراجات 87 ارب 65 کروڑ 40 لاکھ روپے رہے جبکہ مجموعی آمدنی 54 ارب 50 کروڑ 70 لاکھ روپے رہنے سے ان کی حکومت کے پہلے سال ریلوے کا خسارہ 33 ارب 14 کروڑ روپے رہا۔ محکمے کی حسابات رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ آمدنی میں اضافے کے پیچھے مسافر ٹرینوں کی اکانومی اور دیگر لوئر کلاس کی بوگیوں میں سفر کرنیوالے غریب اور متوسط طبقے کے مسافروں کا ہاتھ ہے جنہوں نے ٹرینوں کی آمدنی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 3 ارب 51 کروڑ کے اضافے سے مجموعی طور پر...

لیکن دوسری طرف ایک دوسری دستاویز سے انکشاف ہوا کہ ریلوے ان غریب مسافروں سے اوسطاً 23 اعشاریہ 60 فیصد منافع کما رہا ہے جو کسی بھی کاروبار کے لحاظ سے منافع کی بہت بڑی شرح ہے۔ خبر کے بارے میں ریلوے کے چیف فنانشل ایڈوائزرو چیف اکائونٹس آفیسر محسن عطا نے اپنے تحریری موقف میں کہا کہ ہر سال مئی اور جون کے مہینوں میں بجٹ بن رہا ہوتا ہے اور ادائیگیاں سست روی سے ہوتی ہیں، اخراجات چھپانے کی کوشش نہیں کی گئی،اخراجات کی اگلے سال منتقلی نارمل بات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتلال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمرنیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمر
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلکیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلامریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک نوجوان سرفنگ میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک سمندر کی لہروں کے درمیان تین ڈولفنز آگئیں۔
مزید پڑھ »

موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ UnitedNations AfricanCountry Gas UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08