ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی، عمر ایوب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ نے تفصیل سے اعدادوشمار پر بات کی، ہمارا خیال تھا اپوزیشن ماضی کی غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اچھی تجاویز دے گی۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے اپوزیشن کی جانب سے بغیر دلیل کے بات کی گئی، اپوزیشن کو سمجھنا ہوگا کہ حقائق سے آپ آنکھ نہیں چرا سکتے،گزشتہ حکومت نے قرض کے 24 ہزار ارب اڑا دیے، ماضی کی حکومت نے وہ ایندھن ڈالا جس سے مہنگائی آسمان پرگئی۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ساڑھے 6 روپے فی یونٹ بجلی ساڑھے17 روپے پر پہنچاد ی گئی، مہنگی بجلی کا ہمارے گلے میں پھندا ڈال کر فرار ہوگئے، ساڑھے 6 کی چیز ساڑھے 17 میں بیچیں گے تو کرپشن نہیں ہو رہی ہوگی۔ وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا کہ عمران خان کی وژن کے مطابق بجلی کی قیمتیں نیچے لائیں گے، ہم 260 ارب سے زائد سبسڈی دے رہے ہیں، زراعت کو سبسڈی 83 سو ارب کے قریب بنتی ہے، یہ کانپ رہے ہیں کہ حکومت کامیاب ہوتی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے امل عمر ازخود نوٹس نمٹادیا | Abb Takk Newsسپریم کورٹ نے امل عمر ازخود نوٹس نمٹادیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »

شہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیاشہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف
مزید پڑھ »

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:14