کیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
دبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کبھی چین نہ جانے والے افراد کا بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونا ایک بڑے خطرے کی ابتداء ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے اس صورت حال کو “ٹِپ آف دا آئس برگ” سے تشبیہ دی ہے اور صورت حال کی نگرانی کے لیے اپنے ایک وفد کو چین بھی بھیجا ہے۔واضح رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے، کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1016 ہوگئی۔ چین میں کرونا وائرس کے مزید 2100 کیسز سامنے آگئے۔ چین سمیت دیگر 24 ممالک میں بھی یہ وائرس پھیل چکا ہے۔
مجموعی طور پر 42 ہزار سے زائد افراد مرض میں مبتلا ہیں۔ وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سمیت کئی ممالک میں طبی ماہرین ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »