لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے، سبسڈی کا اعلان کر کے عمران مافیا نے اپنی چوری کا پول کھول دیا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان م
یں کہا کہ عمران خان کے ساتھیوں نے چینی اور آٹے کی قلت پیدا کی، چینی برآمد، قیمتوں میں اضافہ، پھر قلت اور چینی کی درآمد کا مقصد مافیا کو فائدہ پہنچانا ہے، چینی برآمد پر پابندی اور پھر مہنگی قیمت برقرار رکھ کر ایک ہی مافیا کو بار بار فائدہ پہنچایا گیا، عمران مافیا نے ملک میں چینی اور آٹا کی برآمد پر پاپندی کے باوجود سبسڈی دے کر برآمد کی۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عمران خان کے ساتھیوں نے جان بوجھ کر چینی، آٹا کی قلت پیدا کی، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 28 جنوری کو پابندی کیلئے کہا، پابندی میں تاخیر جہانگیر، خسرو بختیار کی تجوریاں بھرنے کیلئے کی گئی، فوری نوعیت کے معاملے میں ای سی سی نے 2 ہفتے تاخیر کیوں کی؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سمیت طالبان کی سینئر قیادت سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »