سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

پاکستان خبریں خبریں

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی

ریاض منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی جبکہ سکول کے بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں بچوں کی جانب سے بنائی گئی پینٹنگز میں بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر ظلم وستم کو اجاگر کیا گیا تھا جبکہ ٹیبلوز کے ذریعے بھی بچوں نے مقبوضہ وادی میں کشمیری عوام کی مشکلات کی عکاسی کی.

اس موقع پر مختلف مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک جسم کی مانند ہیں اور آزادی کشمیر کے بنا تکمیل پاکستان کا خواب پورا نہیں ہوتا اس لئے ہمیں کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنا ضروری ہے بھارت 72 سالوں سے کشمیر میں ظلم وستم روا رکھے ہوئے ہے مگر کسی صورت کشمیریوں کو پاکستانیوں سے جدا نہیں کر پایا آج بھی پاکستانی پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں تو ادھر کشمیری قوم پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اٹھائے الحاق پاکستان کا نعرہ بلند کرتے نظر آتے ہیں اور یہ ایسا رشتہ ہے جو...

سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت آر ایس ایس کی پیروکار ہے جس نے نام نہاد جمہوری بھارت کا مکروہ چہرہ مزید دنیا پر آشکار کر دیا ہے بھارت جہاں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خودارادیت نہیں دے رہا وہیں پر آرٹیکل 370 کی منسوخی کرکے کشمیریوں کی شناخت کو ختم کر دینا چاہتا ہے مگر مودی کے اس عمل سے بہت بڑا مسلہ کھڑا ہوچکا ہے بھارت کشمیریوں کی تحریک کو دبا دینا چاہتا ہے اسی لئے گزشتہ چھ ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا رکھا ہے مگر آزادی کی تحریک میں...

یوم یکجہتی کشمیر کی نظامت ہیڈ آف چانسری عمر منظور ملک نے کی جبکہ سنئیر صحافی الیاس رحیم نے مسئلہ کشمیر کے حل تلک جاری رکھنے کی قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا حافظ محمود ارشد، احسن عباسی، سردار سلیم آفتاب، سردار محمد شفیق، سردار عاصم، حاجی احسان دانش، ظہور احمد خان، حافظ عبدالوحید، سردار رزاق، سلطان زیب، عمر علوی ، عبدالقیوم خان اور دیگر نے خطاب کیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوپاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردووقار حسن کے 21 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 71 رنز میں وقار حسن کی ایک سینچری اور 6 نصف سنچریز شامل تھیں
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیبھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:54