شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا FBR ShabbarZaidi Chairman
سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زید ی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور انہوں نے اعلیٰ حکام کو بھی اس سے آگاہ کر دیاہے ، شبر زیدی کا کہناہے کہ ان کی طبیعت خراب ہے جس کے باعث وہ دوبارہ ایف بی آر کو جوائن نہیں کر سکیں گے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ شبر زیدی کچھ دن قبل چھٹیوں پر چلے گئے تھے اور ڈاکٹرز نے انہیں مشورہ دیاہے کہ وہ ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے ان کے ذہن پر دباﺅ ہو ۔
خیال رہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی گزشتہ کچھ روز سے چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں ، ان کی غیر حاضری میں کئی طرح کی چہ میگوئیاں کی جارہی ہیں، ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ وزیر اعظم نے شبر زیدی کو مستقل چیئرمین ایف بی آر بننے کی پیشکش کی تھی لیکن وہ اپنی طبیعت کی خرابی کے باعث عہدہ سنبھالنے کیلئے رضا مند نہیں تھے لیکن وزیر اعظم کی درخواست پر 6 ماہ کیلئے عہدہ سنبھالا تھا۔میڈیا میں یہ خبریں بھی زیر گردش رہیں کہ شبرزیدی کے چھٹیوں پر چلے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے حکام کو نیا چیئر مین لانے کی بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »