فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا

کراچی: پاکستان کے ناموراداکاراورڈرامہ’ خانی‘ سے مشہورہونے والے فیروزخان نے اپنی اداکاری کے باعث مداحوں کی ایک بڑی تعداد کواپنی طرف راغب کیا تھا۔ اداکارکے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پربھی بہت سے مداح انہیں فالوکرتے تھے تاہم اچانک ہی اداکارکی جانب سے ان کا اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔ اداکار کا اس متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

اب انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کرنے کی وجہ ان کی اہلیہ علیزے فیروزخان نے خود ہی بتادی۔ علیزے خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری شئیر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ موجود ہیں۔ اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ یہ روحانی سفرآپ کی زندگی میں مزید اعتماد لائے اور آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیآکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیاکبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاکاسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاکبنکاک: تھائی فوج کے اسنائپر نے شہر کے معروف شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے کمانڈنگ آفیسر سمیت 12 افراد کو قتل کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی اسنائپر فوجی بیرک سے رائفل اور گاڑی چرا کر کورات شہر کے شاپنگ مال میں پہنچا اور ف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43