اسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

اسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاک ARYNewsUrdu

تھائی فوجی نے سوشل میڈیا کےذریعے براہ راست تباہی کو دیکھایا اور تصاویر بھی اپ لوڈ کیں، واقعے میں اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس میں کمانڈگ آفیسر بھی شامل ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہیں جب کہ حملہ آور روپوش ہے جس کی تلاش کے لیے علاقے کو گھیر لیا گیا ہے، پولیس اور اسپیشل فورسز کے دستے علاقے میں موجود ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والے واقعے کی ویڈیوز میں تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں اور شاپنگ مال سے گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیا MoodysAnalytics Pakistan BankingSystem Stable
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
مزید پڑھ »

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعبڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn Newsگلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تین ٹن منشیات کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟تین ٹن منشیات کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ابوظبی : اماراتی پولیس نے انسداد منشیات مہم کے تحت دو برس کے دوران ضبط کی گئی تین ٹن منشیات کو ضائع کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکام نے گزشتہ روز انسداد منشیات مہم کے تحت صرف دبئی میں پکڑی گئی 2929 کلو منشیات تلف کردی۔اما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:47