حکومت نے مہنگائی میں ریلیف کے نام پر عوام کو چونا لگادیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے مہنگائی میں ریلیف کے نام پر عوام کو چونا لگادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پندرہ ارب کے پیکج کا اعلان تو کیا لیکن اشیاءِ ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔۔۔۔ نئی قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریلیف پیکج کا اعلان کیا تو عوام کو امید ہوئی کے شاید کچھ قیمتیں کم ہونگی، لیکن حکومت نے مہنگائی ختم کرنے کے دعووں پر بھی یوٹرن لے لیا۔

چینی کی قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 70 روپے فی کلو کردی گئی۔ گھی بھی 170 روپے سے بڑھ کر 175 روپے فی کلو ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی میں کمی سے متعلق بڑے فیصلوں کی منظوری دی گئی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دالوں پرامپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو فوری طور پر 10 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں کی قیمت 15 سے 20 روپے فی کلو رعایت دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوحکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دیحکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »

حکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیاحکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورمسلم لیگ ق میں صلح کی کہانی سامنے آگئی ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومت کا ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘حکومت کا ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘پاکستان میں حکومت نے پانچ اشیائے خورد و نوش کی رعایتی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کو پانچ ماہ کے لیے دس ارب کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:55