حکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورمسلم لیگ ق میں صلح کی کہانی سامنے آگئی ،دونوں

ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ اتحادی جس کو مخالف سمجھتے رہے وہی چودھری سرور مفاہمت کار نکلے،ذرائع کاکہناہے کہ گورنر پنجاب کا ق لیگ کے تحفظات دور کرنے میںاہم کردارہا،وفاقی وزیر پرویز خٹک اوراسد عمر بھی گورنر پنجاب کی تجویز پر ملاقات میں شریک ہوئے ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چودھری سرور نے پرویز خٹک اوراسدعمر کو مذاکرات میں شریک ہونے کا مشورہ دیا تھا،گورنرپنجاب کے مشورے پر پرویز خٹک نے ق لیگ سے براہ راست رابطہ کیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کو ق لیگ کیساتھ معاہدے اوروعدوں پر عمل کا مشورہ بھی گورنرنے دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:11