حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے

حج پالیسی 2020 مرتب کرلی گئی ہے جو منظوری کے لیے آج کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ رواں سال حج پیکج ساڑھے پانچ لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے اور سرکاری حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ 13 ہزار روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق 2020 میں ایک لاکھ 79 ہزار210 پاکستانی حج پر جائیں گے، حج کوٹے کا 40 فیصد حصہ پرائیویٹ حج اسکیم کو دیا جائے گا جبکہ گزشتہ تین سال سے قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے عازمین کو بغیر قرعہ اندازی منتخب کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ میں پیش کی جانے والی حج پالیسی کے مطابق 70 سال سے زائد عمر شہریوں کے لیے دس ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی درخواست پر 2 ہزار افراد کا کوٹہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی صوابدید ہوگا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے کوٹے اور سرکاری مراعات ختم کرکے میرٹ پر حج قرعہ اندازی کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہمحمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہکراچی: (ویب ڈیسک) انعامی رقم نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے ملک کے لیے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »

'بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں''بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں'انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے 'شہید باسط چوک'۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کا کارنامہ، بچے کا جسم سے کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیاڈاکٹرز کا کارنامہ، بچے کا جسم سے کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیانئی دہلی: بھارت میں ایک 4 سالہ بچے کا کٹ جانے والا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا گیا جس سے بچہ عمر بھر کی معذوری سے بچ گیا۔یہ 4 سالہ بچہ بھارت کے ایک گاؤں منجری سے تعلق رکھتا تھا۔ بچہ ایک روز لان میں گھاس کاٹنے والی مشین کے ساتھ کھیلتا ہوا خوفناک حادثے کا شکار
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08