شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر 2 گھنٹے کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاست پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شریف برادران کے درمیان ملاقات میں میاں محمد شہباز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا اور ان کا آئندہ چند دنوں میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نومبر 2019 کو اپنے بھائی نوازشریف کے ساتھ ان کے علاج معالجے کے لیے لندن پہنچے تھے تاہم اب آئندہ چند روز میں ان کے وطن واپس پہنچنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیاشہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف
مزید پڑھ »

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »

محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہمحمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہکراچی: (ویب ڈیسک) انعامی رقم نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے ملک کے لیے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »

ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »

'بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں''بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں'انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے 'شہید باسط چوک'۔
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:56