حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلیف پیکج منظوری کیلئے کل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔
یوٹیلٹی اسٹورز کو اشیائے خور و نوش ذخیرہ کرنے کیلئے دس ارب روپے فوری جاری ہوں گے۔ فروری سے جون تک ہر ماہ یوٹیلٹی اسٹورز کو دو ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »
قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمودقطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »