قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاجر ترقی کا انجن ہیں بنگلا دیش نے ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہمیں پیچھے چھوڑدیا ہے، بنگلادیش کاٹن پیدا نہ کرنے کے باوجود ویلیو ایڈیشن سے اربوں ڈالر برآمدات کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودیہ، عرب امارات ،چین اور قطر سے اربوں ڈالر سفارتکاری سے حاصل کیے، آئی ایم ایف میں جانے سے پہلے جو معاشی دھماکا ہونے والا تھا وہ اللّٰہ کے کرم سے رک گیا، آج بھی پاکستان کی درآمدات برآمدات سے زیادہ ہیں، زرعی اشیاء ایکسپورٹ کرنی چاہیے تھی درآمد کر رہے ہیں، اربوں روپے کا خوردنی تیل امپورٹ کر رہے ہیں جو پاکستان خود پیدا کر سکتا ہے۔

اس دوران وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کشمیر سے متعلق بات کرتے ہوئے مودی سرکار کی پالیسیز پر تنقید کی اور کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے، بھارت میں معاشی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، مقبوضہ کشمیر میں اقدامات سے 2 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

'مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا''مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا'راولپنڈی میں بنگلہ دیش کی پرفارمنس نے نہ صرف اپنی ٹیم کا نقصان کیا بلکہ اس سے کہیں زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کا نقصان کیا جہاں ایک اور میچ برابر کی معیاری کرکٹ دیکھے بغیر ختم ہو گیا۔
مزید پڑھ »

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »

محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہمحمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہکراچی: (ویب ڈیسک) انعامی رقم نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے ملک کے لیے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہنوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہلاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورسندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:41:07