'مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا'

پاکستان خبریں خبریں

'مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش:'مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا'

مگر سٹینڈز میں شور اس قدر تھا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے۔ نسیم شاہ نے اس سے پہلے دو بہترین گیندوں پر وکٹیں حاصل کی تھیں۔ یہ تیسری گیند پہلی دو گیندوں کے جوڑ کی نہیں تھی۔

مگر یہ ضبط بھی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکا۔ آج کی صبح کھیل شروع ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ مومن الحق شاہین شاہ آفریدی کی مڈل سٹمپ پر اندر آتی گیند کی چال پڑھ نہ پائے اور ان کی مشکل گویا آسان ہو گئی۔ اس میچ کی صورتِ حال اور نتیجہ کچھ عرصہ پہلے کے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا مقابلوں سے بالکل بھی مختلف نہیں ہے۔ مومن الحق کی ٹیم کو بھی اننگز بھر کی شکست ہوئی اور اظہر علی کی ٹیم کو بھی پے در پے دونوں میچز میں ایسے ہی نتائج جھیلنا پڑے۔مومن الحق کو مشفق الرحیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپی گئی

بنگلہ دیش کے گھر سے باہر کھیلے گیے آٹھ ٹیسٹ میچوں میں یہ ساتویں مرتبہ اننگز کی شکست تھی۔ یہ اعداد کسی بھی ٹیم یا کپتان کے لیے قابلِ فخر نہیں ہیں مگر المیہ یہ ہے کہ ٹیم کا مستقل کپتان سکیورٹی خدشات کے مارے جب گھر بیٹھ گیا تو عبوری کپتان کسی ہزیمت کی ذمہ داری کیونکر اٹھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں، معاون خصوصی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بنگلہ ديش کرکٹ ٹيم کاپاکستان آناخوش آئند ہے،فردوس عاشقبنگلہ ديش کرکٹ ٹيم کاپاکستان آناخوش آئند ہے،فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بنگلہ ديش کرکٹ ٹيم نے آکر دنيا کو پيغام دے ديا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ PAKvBAN SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Pakistan PeaceFulPakistan FirdousAshiqAwan Cricket PAKvBAN PTIGovernment PMImranKhan Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI TheRealPCB
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خانغریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »

'میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے اتنے بچے ہوں گے' - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:25:06