معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بنگلہ ديش کرکٹ ٹيم نے آکر دنيا کو پيغام دے ديا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ PAKvBAN SamaaTV
Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 2 hours agoمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بنگلہ ديش کرکٹ ٹيم نے آکر دنيا کو پيغام دے ديا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔
راول پنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت نے پاکستان ميں کرکٹ کا قتل عام کرنے کی بھرپور کوشش کی، آج بھارت کے منفی پروپيگنڈے کی نفی ہوئی،پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا سفر جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ دنيا بھر سے ديگر ٹيميں بھی پاکستان کا دورہ کرينگی، وزيراعظم کھيلوں کی افاديت سے اچھی طرح واقف ہيں، وزيراعظم ہرچيلنج کو مواقع ميں تبديل کرتے ہيں، کھيل کے ميدان آباد ہونے سے کچھ لوگوں کے اوسان خطا ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی دو وکٹیں گر گئیںبنگلہ دیش کی اننگز کا آغاز کچھ خاص اچھا نہیں رہا ہے اور میچ کے ابتدائی دو اوور میں ہی مہمان ٹیم کے دو کھلاڑی آوٹ ہو گئے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی نصف ٹیم آوٹپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں اب سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر اپنی اننگز کے 133 رنز مکمل کر لیے تھے۔ اس وقت کریز پر لٹن داس اور محمد متھن موجود ہیں۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی۔پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ Rawalpindi PAKvBAN PAKvsBAN 1stTest Cricket 1stBatting BabarAzam Pakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ BCBtigers babarazam258 ICC
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »