برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم

بورس جانسن سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنادیا گیا ہے۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

بی بی سی کے مطابق بریگزٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کے دوران وزیر اعظم بورس جانسن نے مطالبہ کیا تھا کہ ساجد جاوید اپنی ٹیم کو فارغ کریں۔ ساجد جاوید نے وزیر اعظم کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے خود ہی استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ کوئی بھی خود دار وزیر ایسا کام نہیں کرے گا۔ ساجد جاوید کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے اگلے 4 ہفتے کے دوران بجٹ پیش کرنا تھا، وزیر داخلہ کے عہدے پر رہنے والے ساجد جاوید کو بورس جانسن نے گزشتہ برس جولائی میں وزیر خزانہ بنایا تھا، ایسا کہا جارہا ہے کہ ساجد جاوید نے استعفیٰ وزیر اعظم بورس جانسن کے سینئر مشیر ڈومنک کمنز سے اختلافات کے باعث دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے استعفیٰ دے دیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوساجد وزارت میں مداخلت اور مشیروں کو برطرف کرنے کے احکامات کے خلاف مستعفی ہوئے، برطانوی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھ »

ساجد جاوید مستعفی، رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر خزانہساجد جاوید مستعفی، رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر خزانہبرطانوی کے وزیر خزانہ ساجد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور ان کی جگہ رشی سونک نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبال لیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی BritishCabinet Changes FinanceMinister SajidJavid Resigned
مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکار SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:58