پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے استعفیٰ دے دیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے استعفیٰ دے دیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ساجد جاوید کے استعفیٰ کی خبروں کے بعد خبریں آئیں کہ وزیر خزانہ ساجد جاوید اور بورس جانسن کے انتہائی قریبی ساتھی و مشیر ڈومینک کمنگز سے جھگڑا ہوا تھا۔ DawnNews Britain Pakistan

برطانیہ کے وزیر خزانہ ساجد جاوید نے غیر متوقع طور پر استعفیٰ دے دیا۔

ساجد جاوید کے استعفیٰ کی خبروں کے بعد خبریں آئیں کہ وزیر خزانہ ساجد جاوید اور بورس جانسن کے انتہائی قریبی ساتھی و مشیر ڈومینک کمنگز سے جھگڑا ہوا تھا۔خیال رہے کہ ساجد جاوید کو ایک سال سے بھی کم عرصے میں اپنا سالانہ بجٹ پیش کرنا تھا لیکن ان کے استعفیٰ نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ رواں سال کے آخر تک 27 ممالک کے یورپی یونین کے ساتھ ایک نئے تعلقات پر بات چیت کا چیلنج درپیش ہے۔

واضح رہے کہ جولین اسمتھ نے بریگزٹ سے متعلق سیاسی تعطل کو ختم کرنے میں غیرمعمولی کردار ادا کیا تھا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ جولائی 2019 میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کے اہم ترین عہدوں میں سے ایک 'چانسلر خزانہ' پر پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان ساجد جاوید کو تعینات کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدبرطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدلیڈز: برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد
مزید پڑھ »

ساجد جاوید مستعفی، رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر خزانہساجد جاوید مستعفی، رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر خزانہبرطانوی کے وزیر خزانہ ساجد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور ان کی جگہ رشی سونک نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبال لیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفیبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی BritishCabinet Changes FinanceMinister SajidJavid Resigned
مزید پڑھ »

برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوبرطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوساجد وزارت میں مداخلت اور مشیروں کو برطرف کرنے کے احکامات کے خلاف مستعفی ہوئے، برطانوی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکم Karachi SupremeCourt Pakistan KarachiCircularRailway PTIGovernment SindhGovt ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MuradAliShahPPP Dr_FirdousPTI PTIofficial Asad_Umar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:03:02