برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق بریگزٹ کے بعد کابینہ میں ردو بدل کے دوران وزیر اعظم بورس جانسن نے مطالبہ کیا تھا کہ ساجد جاوید اپنی ٹیم کو فارغ کریں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ساجد جاوید نے وزیر اعظم کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے خود ہی استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ کوئی بھی خود دار وزیر ایسا کام نہیں کرے گا۔ ساجد جاوید کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے اگلے 4 ہفتے کے دوران بجٹ پیش کرنا تھا۔ وزیر داخلہ کے عہدے پر رہنے والے ساجد جاوید کو بورس جانسن نے گزشتہ برس جولائی میں وزیر خزانہ بنایا تھا، ایسا کہا جارہا ہے کہ ساجد جاوید نے استعفیٰ وزیر اعظم بورس جانسن کے سینئر مشیر ڈومنک کمنز سے اختلافات کے باعث دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی حقائق جاننے کیلیے وزیر اعظم کے غیر جانبدار ماہرین سے رابطے - ایکسپریس اردومعاشی حقائق جاننے کیلیے وزیر اعظم کے غیر جانبدار ماہرین سے رابطے - ایکسپریس اردومعیشت بحال نہیں ڈوب رہی ہے، 3ماہ میں برآمدات میں انتہائی کمی دیکھی گئی،سابق معاون ریونیو
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات
مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکار SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:38