وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی، سردار عثمان بزدار نے عوام کو ہر ممکن صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں سوا تین

کروڑ افراد صحت انصاف کارڈ کی سہولت سے مستفید ہوں گے، صحت انصاف کارڈ کے ذریعے غریب عوام بہترین نجی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہم نے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کی ہیں، احساس پنجاب پروگرام تبدیلی کے وعدے کی تکمیل کی جانب نمایاں قدم ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا احساس پروگرام کے ذریعے عوام کی محرومیوں کا ازالہ ممکن ہوگا، محروم اور نظر انداز طبقے کی احساس پنجاب پروگرام کے ذریعے معاونت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا احساس پنجاب پروگرام ایثار اور ہمدردی کا خوبصورت امتزاج ہے، مستحق خواتین، بچوں اور بزرگوں کی سہولت کیلئے ای خدمت مراکز پر ون ونڈو ویلفیئر کاؤنٹرز بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کھاد کے نرخ میں کمی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا کھاد کے نرخ میں کمی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹپنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
مزید پڑھ »

اقتدار کی باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقبل نہیں: گورنر پنجاب چودھری سروراقتدار کی باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقبل نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:51