پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں اسلامیات کا پرچا سوشل میڈیا پر آؤٹ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہشتم کلاس کا پیپر واٹس ایپ گروپس پر بھی شیئر کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ اسلامیات سے پہلے ریاضی، سائنس، اردو اور انگریزی کے پرچے بھی آؤٹ کیے گئے تھے۔ پنجاب کا محکمہ امتحانات بوٹی مافیا کے آگے بے بس نظر آ رہا ہے، 10 فروری کو ریاضی پرچہ بھی واٹس ایپ گروپس پر آؤٹ کیا گیا تھا، سوشل میڈیا پر پرچے آؤٹ ہونے کے واقعات کی انکوائری کا اعلان بھی کیا گیا تھا تاہم پرچے آؤٹ ہونے سے نہیں روکے جا سکے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب محکمہ ایگزامینیشن اس صورت حال سے خاصا پریشان ہے۔ یاد رہے کہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق جماعت ہشتم کا پہلا پرچہ 4 فروری کو انگلش کا ہوا تھا جو وقت سے پہلے ہی آؤٹ کر دیا گیا تھا، اس کے بعد 6 فروری کو سائنس کا پرچہ بھی آؤٹ کر دیا گیا، 8 فروری کو ہونے والا اردو کا پرچہ بھی بوٹی مافیا نے آؤٹ کر دیا تھا، جب کہ 10 فروری والا پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد اب اسلامیات کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وقت سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا...

کل 13 فروری کو اسلامیات ناظرہ کا امتحان صبح 10 بجے سے ساڑھے تین بجے تک جاری رہے گا، خیال رہے کہ اسلامیات میں تحریری اور ناظرہ امتحان میں الگ الگ پاس ہونا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:18