اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

احتجاجی مظاہرہ کرنے والے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے بھی درج تھے۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا تنویر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے کی گئی تحقیقات کی رپورٹ منظر عام پر لاتے ہوئے پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے۔ رانا تنویر نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم ہمیشہ کی طرح اپنے قریبی ساتھیوں کو بچائیں گے۔ موجودہ کمر توڑ مہنگائی پر وہ فوری طور پر مستعفی ہوں اور نئے انتخابات کرائے جائیں۔

حکومت کیخلاف احتجاج کرنے والے اراکین میں ملک پرویز، شائستہ پرویز، آصف کرمانی، شیزا فاطمہ، مشاہد حسین سید، مائزہ حمید، کلثوم پروین او کھیل داس سمیت دیگر اراکین شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:13