وزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکار SamaaTV
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 12 mins agoوزیر مذہبی امور نے حج کرایوں میں کمی سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا ہو سکتا تھا کرایہ کم کرلیا اب کمی کی گنجائش نہیں۔
حافظ عبد الکریم کا کہنا تھا کہ کمیٹی حاجیوں کی مدد اور سہولت کیلئے بنائی گئی لیکن حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کر دیا لیکن کمیٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ رواں سال حج اخراجات میں ڈیڑھ لاکھ اضافہ قبول نہیں کیونکہ غریب آدمی تو حج کرنے کا سوچنے سے بھی گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »