سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

کراچی سرکلر ریلوے کو سندھ حکومت کے حوالے کیا تو اس کا حال بھی وہی حال ہوگا جو کراچی کی ٹرانسپورٹ کا ہوا،چیف جسٹس SupremeCourt KCR Sindh DawnNews Karchi مزید پڑھیں:

چیف جسٹس نے شیخ رشید کو ہدایت کی کہ سرکلر ریلوے کی زمین آپ حاصل کر لیں اور سرکلر ریلوے کو بھی آپ چلائیں —تصویر: سپریم کورٹ ویب سائٹ

خیال رہے کہ کراچی رجسٹری میں اس کیس کی گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو حکم دیا تھا کہ ریلوے کی زمین پر تعمیر ہونے والی عمارتوں کو گرادیا جائے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کی اراضی خالی کرکے عدالت کے پاس ہی آئیں گے اس کے ساتھ ہی انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ مہربانی ہوگی فنڈز فراہمی کی ہدایت کردیں۔

وزیر ریلوے نے بتایا کہ کراچی سرکلر ریلوے کے لیے گزشتہ رات عمارتیں گرائیں ہیں جس میں سندھ حکومت بھی تعاون کررہی ہے۔ بعدازاں سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کراچی سرکلر ریلوے پر ایک ماہ میں آپریشنل سرگرمیاں شروع کی جائیں اور 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کر دیا جائے، جس پر اسد عمر نے عدالت کو کہا کہ ایسا نہیں ہو پائے گا، انفرا اسٹرکچر بننے میں وقت لگے گا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ نہ ہونے والی بات کررہے ہیں، ایسا ہوا تو منصوبہ تاخیر کا شکار ہوجائے گا، لوگ منتظر ہیں کہ آپ ڈیلیور کریں۔یہ بھی پڑھیں:جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ قبضہ ختم کروانے کے بعد کام شروع نہ ہوا تو دوبارہ قبضہ شروع ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکمخواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیا”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیااسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:43