”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران

شیخ رشید اور اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے ۔ شیخ رشید نے عدالت میں پیشی کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی شہہ رگ ہے ، جب تک ایم ایل ون نہیں بنے گا ریلوے کی ٹھیک نہیں ہو سکتا ، جو لوگ کہتے ہیں کہ سی پیک دفن ہوگ یا ان کو آج مایوسی ہوئی

۔انہوں نے کہا کہ اسد عمر کا مشکور ہوں ، انہوں نے سپریم کورٹ کو ایم ایل ون کی تاریخوں سے آگاہ کیا ، سپریم کورٹ نے کراچی ، لاہور میں ریلوے کی اراضی بیچ کر ریلوے کی حالت بہتر کرنے کی اجازت دی ، ریلوے کا بزنس پلان بھی دیا ہے ، سپریم کورٹ نے کہا کہ ریلوے کا حال بہتر ہو سکتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے امل عمر ازخود نوٹس نمٹادیا | Abb Takk Newsسپریم کورٹ نے امل عمر ازخود نوٹس نمٹادیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکمخواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے اداے کو خسارے سے منافع بخش بنانے کا بزنس پلان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیاپاکستان ریلوے نے اداے کو خسارے سے منافع بخش بنانے کا بزنس پلان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ریلوے نے ادارے کو خسارے سے منافع بخش بنانے بزنس
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06