ہلاکت خیز اس وائرس سے متعلق اب تک کی ایسی بات کھل گئی جو 1100 لوگوں کو نگل چکا ہے
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئی ہیں اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس خطرے سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
منگل کو جنیوا میں وائرس سے مقابلے کے لیے منعقدہ کانفرنس میں سائنسدانوں سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کی سربراہ تیدروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا کہ یہ وائرس ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ متعدد حکومتوں نے چین سے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کر دی ہے اور دنیا کی متعدد نامور ایئرلائنز نے وائرس کے خطرے کے سبب چین کے لیے پروازیں بند کر دی ہیں۔اس انسانی المیے سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی صوبہ ہوبے اور ووہان میں ہوئی ہیں لیکن مثبت پیشرفت یہ ہے کہ صوبہ ہوبے میں لگاتار دوسرے دن نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد مں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
کروزشپ پر موجود 174افراد وائرس کا شکار ہیں اور یہ چین سے باہر کسی بھی ایک مقام پر وائرس کا شکار افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »