کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

عالمی ادارہ صحت نے ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کردیا۔ Read more: Dawnnews Coronavirus CoronavirusOutbreak

عالمی ادارہ صحت نے چین کا سفر نہ کرنے کے باوجود وائرس کا شکار ہونے والے افراد کو زیادہ بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے— فوٹو: اے ایف پی

منگل کو اس وائرس کی زد میں آ کر مزید 108 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد وائرس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ بیرون ملک وائرس کا شکار ہونے والے اکثر افراد چین کے صوبہ ہوبے کے شہر ووہان سے تعلق رکھتے تھے یا پھر وہ ووہان میں رہنے والے افراد کی وجہ سے اس وائرس کی زد میں آئے۔

ادھر برطانوی حکومت نے ملک میں 8افراد میں وائس کی تشخیص نوول کورونا وائرس کو بڑا اور سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب جس شخص میں بھی وائرس کی علامات ظاہر ہوں گی تو مذکورہ شخص سے عوام کو خطرہ محسوس ہونے پر اس کو زبردستی کسی الگ جگہ پر رکھ دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:06:13