برطانوی کے وزیر خزانہ ساجد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور ان کی جگہ رشی سونک نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبال لیا ہے۔
ساجد جاوید کی جگہ وزارت خزانہ کا قلمدان چیف سیکرٹری خزانہ رشی سونک کو نیا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ رشی سونک سات ماہ پہلے تک ہاؤسنگ کے جونیئر وزیر تھے۔برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے ایچ ایس ٹو ریل لائن کی عمارت کی نگرانی کے لیے ایک نیا وزیر مقرر کرنے کی توقع کی جارہی ہے، جس کی حتمی منظوری اس ہفتے دی گئی تھی۔
39 سالہ مسٹر سونک جو ونچسٹر کالج اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہے اور ایک سرمایہ کاری فرم کے بانی ہے۔ مسٹر سونک گذشتہ جولائی میں وزارت خزانہ کے چیف سکریٹری کی ترقی پانے سے قبل سنہ 2018 میں ہاؤسنگ کے جونیئر وزیر تھے۔وزارت خزانہ آمد کے موقع پر مسٹر سونک نے کہا کہ 'وہ چانسلر مقرر ہونے پر خوشی محسوس کرتے ہیں' اور 'یہاں میرے کام کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوساجد وزارت میں مداخلت اور مشیروں کو برطرف کرنے کے احکامات کے خلاف مستعفی ہوئے، برطانوی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
مزید پڑھ »
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بڑی خوشخبری سنا دی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ PTIGovernment NationalAssembly HafeezSheikh Inflation Pakistan Economy Crisis NAofPakistan a_hafeezshaikh pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ ہی مشیر خزانہ کے طور پر اپنا کام جاری رکھیں گے،اسد عمر | Abb Takk News
مزید پڑھ »