حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جھوٹی خبریں گردش کرتی رہتی ہیں، حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا میری اطلاعات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بیمار ہیں، شبر زیدی کے حکومت سے نالاں ہونے کی معلومات نہیں۔ انہوں نے کہا موجودہ صورتحال سے مطمئن ہونا اور کام سے مطمئن ہونا الگ الگ باتیں ہیں، اس میں شک نہیں کہ مشکل صورتحال ہے، مہنگائی کے خاتمے کے لیے جو کام ہو رہا ہے وہ صحیح سمت میں ہے، انشاء اللہ حالات بہتر ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمرحفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »

شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخشبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں،ان کی طبعیت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ ہی مشیر خزانہ کے طور پر اپنا کام جاری رکھیں گے،اسد عمر | Abb Takk Newsحفیظ شیخ ہی مشیر خزانہ کے طور پر اپنا کام جاری رکھیں گے،اسد عمر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

”چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی ۔۔“وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بھی بیان جاری کر دیا”چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی ۔۔“وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بھی بیان جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی
مزید پڑھ »

”کسی نئے چیئرمین کی ضرورت پڑی تو شبر زیدی سے ۔ ۔ ۔“مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی بول پڑے”کسی نئے چیئرمین کی ضرورت پڑی تو شبر زیدی سے ۔ ۔ ۔“مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی بول پڑےاسلام آباد ( آئی این پی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حیئرمین ایف بی آر شبر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:44