اسلام آباد ( آئی این پی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حیئرمین ایف بی آر شبر
زیدی لمبی چھٹیوں پر ہیں ، ان کی طبعیت انتہائی ناساز ہے ، شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں اور اگر کسی نئے چیئرمین ایف بی آر کی ضرورت ہوئی تو شبر زیدی کیمشاورت سے ہوگی۔منگل کے روز مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں اور وہ کہیں
نہیں جا رہے ہیں ۔ شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہے اس لئے وہ لمبی چھٹیوں پر ہیں ۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ اگر شبر زیدی کی طبعیت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے اور نئے چیئرمین کی تلاش ہوئی تو پہلے موجودہ چیئر مین شبر زیدی کی مشاورت سے کریں گے جبکہ شبر زیدی کی وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹر ہی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبر زیدی کی مشاورت سے نیا چیئرمین ایف بی آر لگائیں گے، عبدالحفیظ شیخ - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں،ان کی طبعیت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر
مزید پڑھ »
”چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی ۔۔“وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بھی بیان جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردیسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی، انہوں نے کہا ہے کہ صرف طبیعت خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر ز
مزید پڑھ »
استعفیٰ نہیں دیا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تردید
مزید پڑھ »