چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی ARYNewsUrdu
سلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی، انہوں نے کہا ہے کہ صرف طبیعت خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ شبر زیدی نے کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے، ذرائع کی جانب سے کہا گیا تھا کہ شبر زیدی نے صحت کی خرابی
کے باعث عہدہ چھوڑا اور اپنے فیصلے سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شبر زیدی کی غیر موجودگی میں ایف بی آر کی سینئر افسر نوشین جاوید احمد نے قائم مقام چیئرمین کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔خیال رہے کہ شبر زیدی نے 9 مئی 2019 کوشبر زیدی ممتاز ماہر معیشت کی حیثیت سے شناخت رکھتے ہیں، پیشے کے لحاظ سے وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور کئی اہم فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کام جاری رکھنے سے معذرت - ایکسپریس اردوشبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ علیل ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردیچئیرمین ایف بی آر کے عہدے کی خبریں گردش میں تھیں، جن کی تردید خود شبر زیدی نے کی۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi
مزید پڑھ »
شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »
استعفیٰ نہیں دیا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تردید
مزید پڑھ »
ایف اےٹی ایف کااجلاس 16 فروری سےپیرس میں ہوگاایف اےٹی ایف کااجلاس 16 فروری سےپیرس میں ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »