چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردی

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چئیرمین ایف بی آر کے عہدے کی خبریں گردش میں تھیں، جن کی تردید خود شبر زیدی نے کی۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردی۔

شبر زیدی صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معزرت کرلی، انہوں نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ خرابی صحت کے باعث کام سے معذرت کی۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی خرابی صحت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انکے علاوہ اقتصادی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، شبر زیدی تین فروری سے غیرمعینہ مدت کیلئے رخصت پرہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نئے چیئرمین ایف بی آر کی تلاش کی ہدایت دے چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاچیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi
مزید پڑھ »

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریآئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاآئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح
مزید پڑھ »

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاچیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-11 13:29:29