چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi

Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 9 mins agoانہوں نے صحت کی خرابی کے باعث عہدہ چھوڑا ہے، جبکہ فیصلے سے متعلق اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

شبر زیدی 31 جنوری کو دوسری بار چھٹیوں پر گئے تھے۔ ڈاکٹرز نے شبر زیدی کو ذہنی تناؤ سے بچنے کےلیے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔اس سے قبل 5 فروری کو ترجمان ایف بی آر ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے ایک وضاحت جاری کی تھی کہ شبر زیدی طبی وجوہات کی بناء پر چھٹی پر ہیں اور طبیعت بہتر ہونے پر ایف بی آر چیئرمین کا چارج سنبھالیں گے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا تھا کہ چیئرمین ایف بی آر کی پوسٹ خالی نہیں ہوئی بلکہ اس پوسٹ پر نوشین امجد جاوید، ان لینڈ ریوینیو افسر گریڈ 22 کو بطور چیئرپرسن ایف بی آر کا چارج دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیاکبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:41