شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ علیل ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے تاہم انہوں نے تاحال تحریری طور پر استعفی نہیں دیا۔
ذرائع کے مطابق شبر زیدی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایف بی آر چیرمین کے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔ شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ بیمار ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے۔شبر زیدی نے بتایا کہ ان کی اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے بات ہو گئی ہے، وہ عہدہ کا مزید چارج نہیں رکھ سکیں گے۔ شبر زیدی نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کیلئے نیا نام تلاش...
ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین ایف بی آر کیلئے احمد مجتبی میمن، جاوید غنی، نوشین جاوید امجد سمیت دیگر نام زیر غور ہیں جبکہ ہارون اختر کو مشیر تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی گزشتہ کئی روز سے چھٹیوں پر تھے اور ان کی غیر حاضری میں افواہیں اور قیاس آرائیاں جنم لے رہی تھیں۔ وزیراعظم عمران خان اور شبر زیدی کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔ شبر زیدی نے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر تردید کردی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »
”عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی شادی میں علی زیدی نے چند فوجی افسران سے درخواست کی کہ ارشد شریف مجھے ان بلاک کردیں “اینکر پرسن روف کلاسرا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )اینکر پرسن روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردیچئیرمین ایف بی آر کے عہدے کی خبریں گردش میں تھیں، جن کی تردید خود شبر زیدی نے کی۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »