شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں،ان کی طبعیت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر ہیں، اگر ان کی طبعیت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ ان کی طبیعت خراب ہے اور اس لیے وہ عارضی طور پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شبر زیدی نے کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے، ذرائع کی جانب سے کہا گیا تھا کہ شبر زیدی نے صحت کی خرابی کے باعث عہدہ چھوڑا اور اپنے فیصلے سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر زیدی کی مشاورت سے نیا چیئرمین ایف بی آر لگائیں گے، عبدالحفیظ شیخ - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی مشاورت سے نیا چیئرمین ایف بی آر لگائیں گے، عبدالحفیظ شیخ - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردیچیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردیسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی، انہوں نے کہا ہے کہ صرف طبیعت خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر ز
مزید پڑھ »

استعفیٰ نہیں دیا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تردیداستعفیٰ نہیں دیا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تردید
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کام جاری رکھنے سے معذرت - ایکسپریس اردوچیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کام جاری رکھنے سے معذرت - ایکسپریس اردوشبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ علیل ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:32