آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،چیف جسٹس ARYNewsUrdu

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے، وکلاسمجھ گئے ہڑتال ان کے حق میں نہیں اس لیے آئندہ ایسا نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ پشاور میں ہڑتال ہوئی وہاں کے رہنماؤں سے بات کر کے ختم کرائی، وکلا کو جج سے لڑنے کی ضرورت نہیں، اگر ججز کا فیصلہ خلاف آئے تو اپیل کا راستہ موجود ہے، وکلا کے ججز سے لڑنے سے دنیا میں بدنامی ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی کمی ہے جسے جلد پورا کریں گے۔

اس سے قبل چیف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنا ہوگا، حکومت کو سنجیدگی سے اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، حکومت کو سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹسحکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹسلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھی سائبر کرائم پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےوزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14