وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے ARYNewsUrdu
لاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم دوپہر بارہ بجے سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ کریں گے ،گورنر چوہدری سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار ہمراہ ہوں گے ، جہاں عمران خان کو سیف سٹی اتھارٹی کی ورکنگ پر بریفننگ دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان سے ایوان وزیر اعلی میں وزیر اعلی ون آن ون ملاقات بھی کریں گے، انہوں نے کہا کہ آٹا بحران پر ابتدائی رپورٹ میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیں، ملک میں ہر جگہ کارٹیل ہے جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتا ہے، مسابقتی کمیشن اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، بجلی کی قیمتیں مزید نہیں بڑھا سکتے، بجلی کی قیمتوں سے متعلق آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کا عملی نمونہ ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے اور انہوں نے مصروف ترین دن گزارا، آج رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی کے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گے Pakistan PMImranKhan VisitLahoreToday PMIKInLahore UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIofficial ImranKhanPTI gop_info
مزید پڑھ »