وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے

عمران خان کی حماقت سے کشمیر، فلسطین پر مثبت گفتگو کا پیرایہ تبدیل ہوگیا:مریم اورنگزیب

ذرائع وزیراعظم سیل کے مطابق وزیراعظم دوپہر 12 بجے سیف سٹی اتھارٹی کادورہ کریں گے ،گورنرپنجاب چودھری سروراوروزیراعلیٰ عثمان بزدار ہمراہ ہوں گے ،وزیراعظم کو سیف سٹی اتھارٹی کی ورکنگ پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیراعظم سے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار ون آن ون ملاقات بھی کریں گے ،گورنر ہاﺅس میں کامیاب نوجوان تقریب میں وزیراعظم مہمان خصوصی ہوں گے ،گورنر پنجاب بھی وزیراعظم سے الگ ملاقات کریں گے ،گورنر پنجاب آب پاک اتھارٹی پر بریف کریں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کا عملی نمونہ ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے اور انہوں نے مصروف ترین دن گزارا، آج رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی کے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلانعمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:03